آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌 امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔 ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂 Hmy nhi chye kamyaab zindgi ....Hhhh
*اگر لفظ یو ٹرن پہلے اتنا پاپولر ہوتا تو ہمارے شاعر اسے کس طرح اپنی شاعری میں استمال کرتے* یقیناً راہبرِ منزل نے پھر یُو_ٹرن مارا ہے وگرنہ قافلے کے قافلے گم ہو نہیں سکتے دیوار کیا گری مرے کچے مکان کی لوگوں نے مرے صحن میں یو_ٹرن بنا لئے انہیں پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی یو_ٹرن نہیں ہے اپنی باتوں پہ وہ قائم نہیں رہتا، تابش اُس کی ہر بات کو یوٹرن ہی سمجھا جائے : یو_ٹرن لینا پھر یو_ٹرن لینا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ کرسی کی محبت میں ان آشفتہ سروں نے یُو_ٹرن وہ مارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!! .میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا. 🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅 Tusi ki kndy o ...