Hmary city m tu braf barii hu rhe ...
Or app city m b ho rhi kayaa ?
وفا کر کے وضاحت اس وفا کی دے نہ پائے ہم
ہماری ناتوانی کا یہیں سے علم تم کر لو-🖤
Moon
Jumma Mubarak ...
لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂
Moon
👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀
باباجی فرماتے ہیں:
کیسا زمانہ آگیا ہے "آواز دو تو کوئی سنتا نہیں" تھوڑا سا کھانس لو تو سب مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں.😋😋😝😝😝😝😝
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣
M tu adii roti khatee hu or app ? ?
خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
.
.
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گیا شیر 😂😂😂😉
*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤❤
Moon
دربار عشق سے خیرات جو ملی مجھ کو
میرے نصیب کے کاسے میں تیرا انتظار ہی آیا.!!!
Moon
تو سمجھتا تھا فضول ہمیں
اب ہمت کر اور بھول ہمیں
Moon
ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ﮬﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ
ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ_____ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
Moon
کوئی اپنا ہی قاتل ھے یقینا
ہماری لاش چھاوں میں پڑی ھے
Moon
میرے ”فرقے“ کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ میٹھا بولنے والوں پہ۔۔۔۔ جان دیتے ہیں۔۔🔥
Moon
" ہجر" دونوں کو مار ڈالے گا🍁
دوست! فرصت نکال، ملتے ہیں🥀
Moon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain