اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے...!
Moon
*اب تیرا کھیل، کھیل رہا ہوں میں*
*خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں*
Moon
ہم اپنی طرز کے جوگی ہیں اس زمانے میں
خود اپنے دل میں پڑے ہیں بنا کے ویرانے
Moon
ہمہ تن گوش رہنا پڑ رہا ہے
ہمیں خاموش رہنا پڑ رہا ہے
Moon
بال اُٹھ کر باندھ لے رابیل دن اب ڈھل گیا
مجھ کو ماں کہتی رہی اور میں غزل لکھتی رہی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Moon
#سوچ_سمجھ_کر_اپنوں_سے_روٹھا_کرو
#آج_کل_منانے_کا_راواج_ختم_ہو_گیا_ہے😕
Moon
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
Moon
ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂
Moon
😷⚠️ عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر 🥰🥰
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے😂😂
Moon
Jumma Mubarak
اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں؟...
جو پارسا تھے وہ بھی گنہگار ہو گئے
―Moon
لاکھ سمجھاؤں، محبت کی جھلک پاتے ہی
دل وہ ترسا ہوا سائل ہے کہ جا مانگتا ہے
Moon
لاکھ سمجھاؤں، محبت کی جھلک پاتے ہی
دل وہ ترسا ہوا سائل ہے کہ جا مانگتا ہے
Moon
Mjy yhi smj nhi a rha h ..
.
.
Ky sb okay ki jaga oty ku bol rhy ...
Fashion h yaa totly hu chuky ? ? ? ?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain