جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
۔
Moon



بھیک حسن کی تھوڑی نثاؔر دے دو
ایک بوسے کی خاطر تڑپاتے ہو کیوں
Moon
جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
۔
Moon

آج تک مجھ پر نہیں مفہوم میرا کُھل سکا
جانے کس روٹھے ہوئے معشوق کا ارشاد ہوں
📚 ✍️Moon

جیسے دیوان میرؔ پڑھتے ہو
دل بھی پڑھتے ہو کیا لغت کے ساتھ
Moon ❤
جن نگاہوں میں کچھ مروت ہو
دیر سے مہربان ہوتی ہیں
📚 ✍️Moon



آہ ۔ ۔ ۔ ۔
چـــــاند سے بات کــرتا ہوں شب بھـــر
رات جــلتی ہے ســـوکنوں کــی طــرح
✍️
📙 Moon

بُلا رہا ہے زمانہ، مگر ترستا ہُوں
کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمھاری طرح
Moon💞💞
