یا اللّہ !!! میں اس غلیظ ترین ٹرانس جینڈر ایکٹ کا بائیکاٹ کرتی ہوں۔ آپ میرےگواہ ہیں ۔ اگر اس قوم کو قوم لوط کی طرح عذاب دے تو مجھے لوط علیہ السلام کے ساتھ بچ جانے والوں میں شامل فرما لینا اور جو پاکستانی اس ایکٹ کے خلاف آواز اُٹھا رہا ہے سب کو آپ کے عذاب سے محفوظ فرمانا. آمین ثم آمین #ٹرانسجینڈر_ایکٹ_نامنظور