سورة التوبة ٦٢ یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَکُمۡ لِیُرۡضُوۡکُمۡ ۚ وَ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اَحَقُّ اَنۡ یُّرۡضُوۡہُ اِنۡ کَانُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ. They swear by Allah to you [Muslims] to satisfy you. But Allah and His Messenger are more worthy for them to satisfy, if they should be believers. [9. Surah At-Tawbah: 62] سورة التوبة 62 وہ تمہارے لیے اللہ تعالیٰ کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تمہیں خوش کریں ، حالانکہ اللہ تعالیٰ اور اُس کا رسول زیادہ حق دار ہیں کہ وہ اُنہیں خوش کریں ، اگر وہ ایمان لانے والے ہیں۔
اگر عورت محبت کر بیٹھے تو وہ بے حد کمزور ہو جاتی ہے ۔ پھر وہ ہر اس سانچے میں ڈھل جاتی ہے جس میں مرد اسے ڈھالنا چاہے ۔حتی کہ وہ غلامی بھی قبول کر لیتی ہے ۔اس کے برعکس مرد کو محبت میں قید پسند نہیں وہ محبت کے بعد بھی اپنی آزادی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کرتا ۔