سورة التوبة ١٣ اَلَا تُقَاتِلُوۡنَ قَوۡمًا نَّکَثُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ وَ ہَمُّوۡا بِاِخۡرَاجِ الرَّسُوۡلِ وَ ہُمۡ بَدَءُوۡکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ ؕ اَتَخۡشَوۡنَہُمۡ ۚ فَاللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشَوۡہُ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ. Would you not fight a people who broke their oaths and determined to expel the Messenger, and they had begun [the attack upon] you the first time? Do you fear them? But Allah has more right that you should fear Him, if you are [truly] believers. کیا تم ان لوگوں سے نہ لڑو گے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑا اور رسول کو نکالنے کاارادہ کیا اور پہلی بار انہوں نے ہی تم سے ابتدا کی، کیا تم اُن سے ڈرتے ہو؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ زیادہ حق دار ہے کہ تم اُس سے ڈرو اگر تم مؤمن ہو۔