سورةالتوبة٧ کَیۡفَ یَکُوۡنُ لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ عَہۡدٌ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ عِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَّا الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ عِنۡدَ الۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِ فَمَا اسۡتَقَامُوۡالَکُمۡ فَاسۡتَقِیۡمُوۡالَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ How can there be for the polytheists a treaty in the sight of Allah and with His Messenger, except for those with whom you made a treaty at al-Masjid al-Haram? So as long as they are upright toward you, be upright toward them. Indeed, Allah loves the righteous ان مشرکوں کا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے نزدیک کوئی عہدکیسے ہوسکتا ہے؟مگر وہ لوگ جن سے تم نے مسجدِ حرام کے پاس معاہدہ کیا تھاچنانچہ وہ تمہارے لیے پوری طرح قائم رہیں تو تم بھی ان کے لیے پوری طرح قائم رہو اللہ تعالیٰ متقی لوگوں سےمحبت کرتا ہے