کہتے ہیں خوبصورت عورت کی بانہوں میں بہکا ہوا انسان شراب اور گلاب دونوں سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہےسو عین ممکن ہے تمہاری بانہوں میں آ کر تمہارے لمس سے بہکا ہوا میں فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر تمہارے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں اگر یوں ہو بھی گیا تو جان مجھے یقین ہے تم مجھ پہ خفا ہونے کے بجائےتم میری اس دلکشی اور بہکے ہوئے پن کواپنی زندگی کا بہترین لمحہ شمار کرو گی