سورة الأنفال ٥١ ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡکُمۡ وَ اَنَّ اللّٰہَ لَیۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ. That is for what your hands have put forth [of evil] and because Allah is not ever unjust to His servants." [8. Surah Al-Anfal: 51] سورة الانفال 51 یہ بسبب ان کاموں کے جو تمہارے ہاتھوں نے پہلے ہی بھیج رکھے ہیں، بیشک اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں۔