سورة الأنفال ٥٨ وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنۡ قَوۡمٍ خِیَانَۃً فَانۡۢبِذۡ اِلَیۡہِمۡ عَلٰی سَوَآءٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡخَآئِنِیۡنَ. If you [have reason to] fear from a people betrayal, throw [their treaty] back to them, [putting you] on equal terms. Indeed, Allah does not like traitors. [8. Surah Al-Anfal: 58] سورة الانفال 58 اور اگر تجھے کسی قوم کی خیانت کا ڈر ہو تو برابری کی حالت میں ان کا عہد نامہ توڑ دے (اعلانیہ انہیں بتا دیں کہ اب یہ معاہدہ ختم ہے) اللہ تعالٰی خیانت کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔