میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والی تیرے خوابوں میں کہیں میرا گزر ہے کہ نہیں پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کو میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو 👌👌👌💖