ماں باپ کا پسندیدہ بیٹی\یا بیٹا بننے کے لیے سب سے آسان طریقہ صرف 3 سٹیپس 1!سب سے پہلے اپنے موبائل کو آگ لگا دو۔ 2! دوسرا چوبیس گھنٹے پڑھو 3! تیسرا اور آخری۔۔ٹینڈے اور کریلے شوق سے کھاؤ۔۔😉😉
تازہ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ترکیب بتائی جاۓ زندگی کیسے بچائی جاۓ بھوک سے مرتے ہوۓ لوگوں کو آیتِ صبر سنائی جاۓ آپ سے پیار ہو گیا ہے مجھے بات کہہ دوں یا چھپائی جاۓ کون رہتا ہے دل محلے میں کس کو آواز لگائی جاۓ آج کی رات میرے بستر پر آپ کی یاد سلا دی جاۓ جس میں انصاف نہیں ہو ایسے شہر کو آگ لگا دی جاۓ لوگ کاشی کو برا کہتے ہیں چل یہی بات اڑا دی جاۓ احمد وقاص کاشی