ایمان اچانک غائب نہیں ہوتا، چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہوتا، نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا، سب سے پہلے خوف خدا جاتا ہے، پھر نمازیں جاتی ہیں، پھر حیاء، پردہ، اور پھر آخر میں ایمان چلا جاتا ہے۔۔۔!! ♥🔥
میرا عشق ہو۔۔۔تیری ذات ہو ۔۔۔پھر حسن عشق کی بات ہو ۔۔۔۔کبھی میں ملوں۔۔کبھی تم ملو کبھی ہم ملے ملاقات ہو۔۔۔۔کبھی تو ہو چپ کبھی میں ہوں چپ۔۔۔۔کبھی دونوں ہم چپ چاپ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی الفتیں۔۔کبھی نفرتیں۔۔۔۔۔کبھی جیت ہو۔۔کبھی ہار ہو۔۔ کبھی دھول ہو۔۔کبھی بھول ہو۔۔۔کبھی یاد ہو ۔۔کبھی پھول ہو۔۔۔ صرف تیرا عشق ہو۔۔میری ذات ہو۔