کیوں نہ ہوتا ناز اسے اپنی زہانت پر
وہ لڑکی کمال کامرس کی تھی۔۔۔۔۔
😉💞


اسکول،کاروبار،روڈ وغیرہ نہیں کھولے جاسکتے مگر
قرآن پاک تو کھول سکتے ہیں
ھجر لازم ہے_____تو پھر وصل کا وعدہ کیسا
عشق تو عشق ہث____ہے کم کیسا زیادہ کیسا


کسی کے چھوڑ جانے سے یہاں کچھ کم نہیں ہوتا
سبھی مصروف رہتے ہیں کسی کو غم نہیں ہوتا۔۔

