مُجھے تُم ........................ عام رھنے دو یونہی................... بے نام رھنے دو ضرورت ھی نہیں.................کوئی مُجھــــے............ ماھتاب کہنے کی سُہانا خواب.................... کہنے کی،،،🌿 مُجھــــے ................. مغرور کر دیں گیں خُودی سے............... چُور کر دیں گیں تُجھی سے................ دُور کر دیں گیں تمہاری........................شاعری، غزلیں مُجھــــے ................ مجبور کردیں گیں🥀 بِگاڑو مت ...................... میری عادت نِگاھوں ...................... کو حیا کہہ کر لبوں ....................... کو بے وفا کہہ کر ھنسی .................... کو اِک ادا کہہ کر اداؤں ........................ کو قضا کہہ کر🥀 یونہی....... ۔..............گمنام رہنے دو ........................مجھے تم عام رہنے دو 🍂
رویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں کبھی برسوں گزرنے پر کہیں بھی کچھ نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لمحے مار دیتے ہیں کبھی منزل پہ جانے کے نشاں تک بھی نہیں ملتے جو رستوں میں بھٹک جائیں تو رستے مار دیتے ہیں 🔥🔥🔥