وہی ضد وہی حسرت نہ درد,دل کو کمی ہوٸ
عجیب ہے محبت میری نہ مل سکی نہ ختم ھوٸ
حقیقت تو بن نہ سکے
چلو داستاں ہی سہی
میں ہور کسے دا نٸیں ہونا
مینوں تیرا ہون دا چاہ 'ماہی'
میں پنچھی تیرے پنجرے دا
مینوں ہتھیں چوگ چگا 'ماہی'
🌸🌸🌸
اسے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ گماں رہا..!!!
🤐🤐
اپنے بازو پہ میرے نام کا تعویز نہ باندھ ۔۔۔۔۔
رب کے کاموں میں نہیں ٹانگ اڑایا کرتے۔۔۔۔
🌸🌸