"خواہش"
👈میرے لئے سب سے مشکل خواہشوں کا گلا دبانا ہے ایک بار جس چیز کی چاہ ہو جائے مجھے وہ چاہئے ہوتی ہے ہر حال میں ہر قیمت پر.💔🦋🥀
میری زندگی کی کتاب میں.
میرے روز و شب کے حساب میں
تیرا نام جتنے صفحوں پہ ہے.
تیری یاد جتنی شبوں میں ہے
وہی چند صفحے ہیں متاعِ جان.
اُنہی رتجگوں کا شمار ہے ❤️🦋🥀
دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
💔💔💘





جھک کر تیرے آگے اقرار کرتی ہوں میں
میری جان تجھ سے بہت پیار کرتی ہوں
❣️❣️❣️
*آج کا سبق*
*کرونا لاک ڈاؤن*
*جاہل کون*
جس گھر میں بچے بھوک سے روتے ہیں
ان گھروں کے افراد کو باہر نکلنا ہی پڑتا ہے
کیونکہ بچوں کو یہ کہہ کر چپ نہیں کروایا جا سکتا کہ
*باہر کرونا ہے*
لاکھ دو لاکھ کا *راشن گھروں* میں سٹاک کر کے
*فیس بک* پر لوگوں کو گھروں میں بیٹھنےکی تلقين کرنا بہت آسان ہے
جس عوام کو آپ جاہل کہہ رہے ہیں
وه جاہل نہیں غریب ہیں
اور جاہل تو آپ ہیں!!!
Exactly ghareeb bichara kia kry...



Kuch jazby aisy hoty h
Jnhy hmm mehsos krty h ..
Bayan nhi karsakty..
❣️❣️❣️

کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
کہو کس کو بتاو گے
وہ اپنی الجھنیں ساری
وہ بے چینی میں ڈوبے پل
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو
کسے پھر تم دکھاو گے
بہت تم کو رلائیں گے
بہت چاہو گے پھر بھی تم
ہمیں نہ بھول پاو گے ...



کبھی یاد آؤں تو پوچھنا،
ذرا اپنی فرصتِ شام سے.
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے،
کِسے پیار تھا تیرے نام سے.
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا،
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا.
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے،
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے.
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ،
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ.
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے.
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا،
ذرا اپنی فرصتِ شام سے.......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain