Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

لڑکا : جان اپنے پاؤں کی پک بھیجو
لڑکی : ویسے کہ دو بریک اپ کرنا ہے
😂😂😂

faizi73
 

ایک بُوڑھے کسان نے جیل میں قید اپنے بےقصور بیٹے کو خط لکھا
"پیارے بیٹے! میں اس سال آلو کی فصل
نہیں بو سکتا، مجھ سے کھیت میں کھدائی نہیں ہوتی،
کاش تم میرے پاس ہوتے"
بیٹے نے جواب میں خط لکھا
"کھیت مت کھودنا، وہاں میں نے اسلحہ چُھپا رکھا ہے"
اگلی رات پولیس نے ساری کھیت کی کھدائی کر ڈالی
مگر انہیں وہاں کچھ نہ ملا
بیٹے نے باپ کو پھر خط لکھا
"ابا جان! اب آپ آلو کی فصل کاشت کرلیں
کھیت میں کھدائی ہوگئی ہے"
فقط آپ کا بےقصور بیٹا 🤣🤣🤣🤭🤭😂👌👌

Smjhy kuch
f  : Smjhy kuch - 
faizi73
 

بولی، زبان اور ادبی زبان کا فرق۔۔۔
۔
عام آدمی: مجھے پیشاب کیلیے جانا ہے۔
پڑھا لکھا آدمی: مجھے واش روم جانا ہے۔
شاعر:
مچلتی ہیں پیٹ میں کچھ لہریں ایسی
لگتا ہے انھیں کسی کنارے کی تلاش ہے
😜😜

faizi73
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊🐍
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیتھ لیا میتھج تا نتیدہ ۔
اب داؤ اتھلام آباد 😂😂😂😍

faizi73
 

نمائش میں بے پناہ بِھیڑ تھی .
ایک صاحب ایک خوبصورت خاتون سے کہنے لگے
معاف کیجئے گا میں کچھ دیر آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں
خاتون : لیکن کیوں ۔۔؟
آدمی :
دراصل بِھیڑ میں میری بیوی کھو گئی اور مل نہیں رہی ۔۔ اب وہ مجھے آپ سےبات کرتے ہوئے دیکھے گی تو فوراً گولی کی طرح بھاگتی ہوئی یہاں پہنچ جائے گی .
😘😘😘😘

faizi73
 

ایک پنجابی کےگھر پربورڈ لگاہوا تھا،جس پر لکھا تھا
شوہر :Fsc😸
بیوی : Msc😻
کسی نے شوہر سے پوچھا سائیں آپ کے بیوی اتنی تعلیم یافتہ ہےآپ کیوں نہیں..؟🤔
پنجابی نےکہامطلب توایک ہی ہے..
Msc.
Mother of seven children:-😂
Fsc.
Father of seven children :-😂
بسجزبات میں آکر لکھاہے ۔😁😁👆

faizi73
 

چونے کا پورا ڈرم
📷جانو میں بے ہوش ہو گئی تھی اور آپ کا نام لے رہی تھی جب ہوش میں آئی تو بہن پوچھ پوچھ کر تھک گئی تھی وہ کون ہے 📷📷
🤭🤭🤭😆😆😂😂😂✌️✌️

Funny joke
f  : 😁😁KR lo gal - 
faizi73
 

آج تو ماننا ہی پڑا
دوست کا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میزان بگڑا اور وہ روڈ کے ساتھ ساتھ ڈالی جانے والی کیبل کے لیئے کھودے گئے گڑھے میں جا گرا ,
زخمی ٹانگ , پھٹی پینٹ لیئے آیا ,
ہم اسکی خیریت پوچھ رہے تھے اور اسکے منہ سے پہلا جملہ نکلا
شکر ہے یار موبائل بچ گیا
😋😋😋

faizi73
 

دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی.
آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی.
مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا.
مراثی بولا : " اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں"
پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے.
جواب ملا، 40 سال.
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے۔
مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا : " جو رب کو منظور "
اب دوسرے مراثی کی باری آئی! کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی،
"پھانسی ٹالنے کیلئے"
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔۔۔اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا:
" میں نے اس سے سیکھنی ہے
🤣🤣🤣😆😆😆

faizi73
 

دو بڑی عمر کی عورتوں کی لڑائ گاؤں کے آدھے مردوں کو ننگا کر دیتی ہے ۔🙄🥴

faizi73
 

سنگل لوگ شیر کی طرح ہوتے ہیں
ساری رات شکار کی تلاش میں رہتے ہیں🐅😂😂

🤔🤔🤔 btaw sb
f  : 🤔🤔🤔 btaw sb - 
faizi73
 

سب سے بڑی جنگ
تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے.. 💔

faizi73
 

گروپ میں ایک صاحب نے پوسٹ کی
" آٶ شادی کی رسم ادا کرتے ہیں . میں دولہا ہوں باقی سب اپنے کردار بتاٶ ۔۔ "
سبھی کچھ نہ کچھ کہہ رہے تھے . میں نے کہا
" میں بھی حاضر ہوں جناب .. "
دولہے نے پوچھا
" آپ کون ہیں .. ؟ "
میں نے جواباً نہایت ادب سے کہا
" جس کے ساتھ دلہن نے نکاح سے قبل بھاگ جانا ہے .. "😁😁😁😁

faizi73
 

اگر آپ اپنی تعریف سن کر خوش ہونے کے بجائے شک میں پڑ جاتے ہیں
🤣😂🤣😂🤣
تو یقین مانئیں آپ کو عقل آچکی ہے
,😁😁😁😁😁😁

faizi73
 

مجھے آج بھی اپنے کالج کا پہلے دن یاد ہے جب سر اپنا تعارف کرواتے ہوۓ میرے پاس پہنچے اور میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بولے مجھے اپنا سر کم اور زیادہ دوست ہی سمجھنا ۔۔۔میں بغیر دیر کیے اپنی سیٹ سے اٹھا اور جیب سے گولڈ لیف کے دو سگریٹ نکال کر ایک اپنے ہونٹ میں دبایا اور دوسرا سر کے ہاتھ میں تهما کر لائٹر آگے کر دیا تھا 😒😒

faizi73
 

رخصتی کے بعد دولہا دلہن کی گاڑی
ابھی 10 فُٹ ہی چلی تھی کہ دلہن نے
چلتی گاڑی کا دروازہ کھولا اور لہنگا سنبھالتی ہوئی
ماں باپ کی طرف دوڑی، ہر آنکھ اشکبار ہوگئی
حتٰی کہ مُووی بنانے والے کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے،
دلہن کے باپ نے پریشان ہوکر بیٹی سے پوچھا: بیٹی کیا ہوا؟
دلہن: کچھ نہیں ابو! وہ موبائل چارجر بھول گئی تھی😲

Funny joke
f  🔥 : 😁😁😁😁kaisa raha -