Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

شراب بار کے سامنے کھڑے ہوکر ایک ڈاکٹر لوگوں کو روک روک کر بتا رہا ہوتا ہے کہ شراب پینا بری عادت ہے.
بار میں داخل ہونے والے ایک آدمی نے رک کر پوچھا:
" کیا آپ نے کبھی شراب پینے کی کوشش کی؟"
ڈاکٹر : " نہیں ، کبھی بھی نہیں، "
آدمی : " ٹھیک ہے ، آپ ایک بار کوشش کریں ، اگر آپ کو یہ پسند نہیں آئے تو میں شراب پینا چھوڑدوں گا."
ڈاکٹر : " ٹھیک ہے ، لیکن شراب چائے کے کپ میں لانا ، میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے شراب پیتے ہوئے دیکھیں. "
آدمی بارٹینڈر کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے :
چائے کے کپ میں مجھے دو شاٹ وہسکی دو."
بارٹینڈر بولا :
" کیوں۔۔۔۔! کیا ڈاکٹر آج پھر آیا ہے ؟؟؟ "
____________________🍷🍾🥂_________________
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😛😛😛😛😛😜😜😜

faizi73
 

#دھیان_کر_دھیان
ایم بی بی ایس کے طلبہ آپریشن سیکھنے کیلئے آپریشن میز کے پاس جمع تھےاور میز پر مرا ہوا کتا پڑا تھا، انکے پروفیسر نے کتے کی ناک میں اپنی انگلی ڈالی اور چاٹنے لگا، پھر طلبہ کو ویسا ہی کرنے کو کہا سبھی طلبہ نے یکے بعد دیگر ایسا ہی کیا .......
آخرمیں پروفیسر نے انکی طرف دیکھا اور بولا سب سے اہم چیز ہوتی ہے دھیان میں نے کتے کی ناک میں تیسری انگلی ڈالی اور دوسری چاٹی میں امید کرتا ہوں آئندہ دھیان لگاؤگے ...😂 😂😂
پھر چراغوں میں روشنی نہ رهى ...😭😭

faizi73
 

کل ایف ایم ریڈیو پر بالی ووڈ کا ایک گانا سنا۔
نینوں میں سپنا
سپنوں میں سجنا
سجنا پہ دل آگیا
کیوں سجنا پہ دل آگیا ۔۔۔۔
ان چار لائنوں کو جب عمر کے مختلف حصوں میں بانٹ کر دیکھا تو نتیجہ بڑا حیرت انگیز نکلا:
تیرہ سے بیس سال : نینوں میں سپنا
بیس سے پچیس سال: سپنوں میں سجنا
پچیس سے پینتیس سال: سجنا پہ دل آگیا
پینتیس کے بعد: کیوں سجنا پہ دل آگیا؟
😁😁😁😁😁

faizi73
 

حکیم صاحب ایک مریض کو اس کے گھر میں چیک کرنے گئے
اور ساتھ میں حکیم صاحب کا ایک شاگرد بھی تھا جو کہ پانچ سال لگا کر تقریبا حکمت سیکھ چکا تھا
نبض چیک کرنے کے بعد حکیم صاحب نے مریض سے کہا
تم نے کیلے کھائے تھے
مریض نے کہا جی بلکل
شاگرد جو کہ حکمت سیکھ چکا تھا بڑا حیران ہوا اور حکیم صاحب سے کہا کہ
یہ بات کیسے معلوم ہوتی ہے کہ مریض نے کیلے کھائے ہیں
حکیم نے شاگرد سے کہا کہ اس کے لئے تمہیں مزید ایک سال شاگردی اختیار کرنی پڑے گی
شاگرد تو بس اپنی حکمت کی دوکان کھولنے کے چکر میں تھا
اب ایک سال پورا اپنے استاد کی خدمت کی دوائیاں کوٹیں اور
جب سال پورا ہوا تو
کہا کہ اب تو بتادیں گر کی بات کہ کیلے کھائے ہوں تو کیسے علم ہو گا
حکیم صاحب نے کہا
او کملیا مریض دی منجی تھلے کیلے دے چھلکے پئے سن 😜

faizi73
 

کچھ لوگ اردو بولتے بولتے پنجابی بولن لگ جاندے نے
تے کجھ لوکی پنجابی بولدے بولدے اردو بولنے لگ جاتے ہیں
بڑے عجیب لوکی ہیں پتہ نی کیتھوں آجاتے ایسے لوگ 😕😕😕

faizi73
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے 😻😉😂 😜😜😂😂😂. No mind

faizi73
 

ﭼﻠﺘﯽ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮئے ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﯾﺎ ...
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ..
ﮔﺎﮌﯼ ﻓُﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ . ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ .
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻓﭧ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺟﺐ ﮔﺎﮌﯼ ﺭُﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺁﺋﯽ .
ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﻣُﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ...
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺖ ﮐﮩﺌﯿﮯ ....
ﻣُﻌﺎﻓﯽ ﻣُﺠﮭﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﯽ ﭼﺎﮬﯿﮱ ....
ﻣﯿﮟ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﭽﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ,
.
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮨﻮﮞ - ﻣﯿﮟ ﻧﮯ گاڑی ﺑﺪﻟﯽ ﮨﮯ -
ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﮨﮯ .
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﮟ 25 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻣُﺮﺩﮦ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ ﭼﻼﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮں ۔ھ

faizi73
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂

faizi73
 

ایک لڑکے کو پسند کی شادی کرنی تھی... اس نے اپنی ماں کے سامنے دس لڑکیاں کھڑی کیں،ان میں وہ بھی شامل تھی جسے وہ پسند، کرتا تھا.
امی سے پوچھا امی آپ بتائیں ان میں سے کونسی وہ لڑکی ہے جسے میں پسند کرتا ہوں
امی جی نے پہلے ہلکی سی مسکراہٹ دکھائی پھر بولیں.... وہ اورینج کپڑوں والی
لڑکے نے تجسس لے ساتھ پوچھا امی آپ نے کیسے پہچان لیا.
امی جان بولیں..... کیونکہ وہی اک مجھے زہر لگ رہی تھی.....
لڑکا شاکڈ امی راکڈ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

faizi73
 

ڈاکٹر: آپ کی بیوی کا #کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے ☹️
شوہر : ایسے کیسے بھائی ؟؟ پورا پیسہ دیا ہے ٹیسٹ کا۔
15 دن آئی سولیشن کی بات ہوئی تھی 😐😁😂😂

Funny joke
f  : 😁😁😁😁😁😁 kaisa rahi - 
faizi73
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Sardi a gae jay
f  : Sardi a gae jay - 
faizi73
 

سردار ”جدوں میری نویں نویں شادی ہوئی سی تو مجھے تیری بھابی انیں چنگی لگدی سی کہ میرا دل کردا سی کہ انوں کھا جاواں “
دوست ”اور اب “
سردار ” کھا ہی جاندا تے چنگا سی “

faizi73
 

لڑکا👨👉 کیسی ہو😊؟؟
لڑکی👩👉 ٹھیک نہیں ہوں😔!!
لڑکا👨👉 کیوں کیا ہوا😨؟؟؟
لڑکی👩👉زکام اور بخار😷😴!!!
لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے😕؟؟؟
لڑکی👩👉 بس وہ آئس کریم کھائی تھی😢!!!
لڑکا👨👉 کیا۔۔۔۔😠میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی😡
تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو
تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔😠 ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا😡👊👉؟؟؟؟
لڑکی👩👉 آئی لو یو😍!!
لڑکا👨👉 کیامطلب😒؟؟؟
لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو😜😂🙊
نتیجہ۔۔۔۔۔۔
کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں😏
اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں ...؟؟😒

faizi73
 

کچھ الفاظ ہیں
ذرا غور فرمائیے گا
"جی"
"فرمائیں"
"آپ"
"حکم کیجئے"
"معذرت"
جو بندہ تو تڑاک کی عادت ترک فرما کے یہ الفاظ بولنا شروع ہو جائے
تو سمجھ جائیں
وہ شادی کے لائق ہو چکا ہے

faizi73
 

بیگم چہرے کی طرف دیکھتے ہوۓ بولیں "آپ مجھے دیکھ کر کیا سوچتے ہیں؟"
وہی جو تم مجھے دیکھ کر سوچتی ہو💞..... میں نے بڑے پیار سے جواب دیا
بیگم یک لخت بولی... "آے ہے اب میں کوئ اتنی بوڑھی اور موٹی بھی نہیں اور تو اور گنجی تو میں ہرگز نہیں ہوں"👴
😕😕

faizi73
 

ایک روز یوں ہی بیٹھے بیٹھے بیگم سے اپنے بچپن کے قصے شروع کر دیے میں نے۔ کہ جب میں چھوٹا تھا تو کرکٹ 🏏 میچ تھا میرا میری باؤلنگ تو اچھی تھی ہی پر اسکور بھی اچھا بناتا تھا۔ آخری ایک اورر تھا اور اسکور ہماری ٹیم کو 18 چاہئیے تھے۔ اور آخر میں ایک بال اور پانچ اسکورر کی ضرورت تھی تب میں نے آخری بال پہ چھکا مار کے میچ جیتوا دیا تھا اپنی ٹیم کو۔ میری بات ابھی جاری ہی رہتی مگر بیچ میں بیگم بول پڑیں۔ بس یہ بھی کوئی ریکارڈ ہے بھلا تمہارا میں نے تو بچپن میں ایک بال پہ پچاس اسکورر بنا لیے تھے۔ وہ تو نا جانے دوسری ٹیم کو ڈانگ کہاں سے مل گئی اور انھوں نے بیری کے درخت میں سے پھنسی گیند نکال لی نہی تو میں نے 100 اسکورر پورا کر لینا تھا
😄😄😄

faizi73
 

جسم کا اک حصہ ہمیشہ غدار نکلتا ہے بڑی جلدی بِک جاتا ہے نہ کوڑیوں کے بدلے نہ اشرفیوں کے بھاؤ
بس اک لفظ
" مُحبت"
سُن کر قدموں میں جا گِرتا ہے
🖤

faizi73
 

میرے ایک رشتہ دار ہیں جن کی ہابی ہے دوسروں کی ٹوہ میں لگے رہنا۔ کچھ دن پہلے ایک نکاح کی محفل میں ملاقات ہوئی کہنے لگے بچو تمھارے بارے میں کچھ سن رہا ہوں جس کا مجھے یقین نہیں اور مجھے قطعاً پسند بھی نہیں آیا۔ میں نے کہا بھائی جان جو آپ نے سنا ہے اس پر پورا یقین کرلو میرے پاس وقت نہیں ہے صفائی دینے کے لئے۔ اور بھائی اگر آپ کو پسند نہیں آیا تو اپنی طرف سے کچھ مسالہ ایڈ کرکے اینجوائے کرلو۔