Damadam.pk
faizi73's posts | Damadam

faizi73's posts:

faizi73
 

ابھی ہماری پانی کی بوتلیں بھرنے سے جان نہیں چھوووٹی تھی کہ اب صبح شام کمبل اور رضائیاں طے کرنے کے دن آ گئے ہیں ۔ ۔۔☹
کاٹن کے کپڑے استری کرنے سے فرصت نہیں ملی تھی کہ جرسیاں ، موزے ، کیپ، اور مفلر دھونے کے دن آن پہنچے🥺
ابھی لسی کے جگ دھو دھو کر فرصت نہیں ملی تھی کہ چائے والی پتیلیاں مانجھنی پڑیں گی 💔
صبح شام ساتھ اضافی کاموں میں اب مونگ پھلیوں کے چھلکے اکٹھے کرنا ہوں گے۔۔😏
اداس اکتوبر ، نومبر ، دسمبر پر شاعری کرنے والو😒
ہماری تو قسمت #پانی_تے_پانڈے😔🌚
ہمارے تو سب موسم ایک جیسے ہیں 😐
خدا کے بندوں میں رو پڑوں گی 😭😭😭😭😭
سوہنی کڑیوں کے دکھ
چٹے ہاتھوں والی کڑیاں اپنے دکھ سناتے ہویے رو پڑی 😭😪🙈🙊🙄😳🏃😎😭😭😂😂🤣

faizi73
 

ایک دفعہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا، 💑میں آپکو ایک دن نظرنہ آؤں تو آپ کو کیسا لگے گا؟🤔شوہر خُوشی سے اُچھل پڑا اور کہا،بہت اچھا لگے گا🥰پھر پِیر کو بیوی نظر نہ آئی،😒منگل کو بھی دیکھائی نہ دی🤨،بُدھ کو بھی بیوی نظر نہ آئی،😪یہاں تک کہ جُمعرات کو بھی بیوی نظر نہ آئی،😔آخر جُمعہ کے دن آنکھوں سے ذرا سُوجن کم ہوئی تو دُھندلی دُھندلی سی بیوی نظر آئی🤷♀️ 🥺

faizi73
 

کہتے ہیں اگر ایک سیب روز کھایا جائے تو ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑتی.
سوچ رہا ہوں کے اگر ڈاکٹر کی بیوی روز کا ایک سیب کھا لیا کرے ، تو کیا ہو گا_ 🤔

faizi73
 

میں نے ہمسائیوں کی بیٹی سے پڑھنے کے لئے ناول مانگا
اس نے کہا " میں رسالہ دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں"😔
چند روز بعد وہ ہمارے گھر جھاڑو مانگنے آئی۔۔
میں نے کہا " ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ھو۔ یہیں لگا دیں،
اینج تے فر اینج سہی😂😂

faizi73
 

رخصتی کے وقت دولہا اپنی کزن دولہن سے ۔۔آج کے بعد آپ کہہ کے بلانا مجھے
دولہن۔۔۔ہو گئی بکواس !!!!
چلو گاڑی میں بیٹھو ا

faizi73
 

حکیمی اور ڈاکٹری جائزے کے بعد امیروں میں انار سیب پائن ایپل انگور مالٹے و خشک میوہ جات خون پیدا کرتے ہیں۔ جبکہ غریبوں میں شلجم ٹینڈے بینگن بھنڈی توری اور کدو خون پیدا کرتے ہیں ۔۔۔۔

Partner banana chahta ha koi
f  : Partner banana chahta ha koi - 
faizi73
 

-------علمِ منطق اور ابّو جی---------😂😂😂🤣😅😄😁
میں جب انگلینڈ سے پڑھ کر واپس پاکستان لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر ابّا جی نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
میں نے کہا ابّا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا:
اَیدا کی فَیدہ؟؟؟ (اس کا کیا فائدہ ہے؟)
میں نے جوش میں آ کر کہا ابّا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد میں نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔
تب باپ نے میرے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا جیڑا توں ثابت کیتا او تُوں کھا لے🙄🙄🙄😏😒
😂😆🤣😅😅😅🙈🙈🙈

faizi73
 

ہم مزدور بندے ہیں ، ہمیں کیا پتہ جی یہ ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں دکھائی جانے والی محبت شحبت کا، یہ سب ڈرامے ہیں ، کوئی محبت نہیں ہوتی، بس جب بچے ہو گئے تو ٹائم ہی نہیں ملا محبت کا۔
کتنے بچے ہیں آپکے ؟؟
جی ماشاءاللہ آٹھ ۔۔۔۔
پاء جی ابھی آپ کو ٹائم نہیں ملا ، اگر مل جاتا تو اَٹّھو دونی سولہ ہونے تھے 😁😁😁😁

faizi73
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ😏😞😂

faizi73
 

حد_نہیں_هو_گئی_بهلا؟؟
ایک آدمی نے سگریٹ خریدی تو اس پر لکها تها
خبردار! تمباکونوشی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتی هے.........
وہ بهاگا بهاگا دکاندار کے پاس واپس گیا اور بولا
او ماما اے کیہڑی دے دتی اے؟؟؟
او کینسر آلی دے......!!!😂😂😂😂😂😂

faizi73
 

لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂

faizi73
 

شگفتہ:
میرے ابو کا قد اتنا اونچا ہے کہ
وہ چھت کے چلتے ہوۓ پنکھے کو روک لیتے ہیں
شیدا:
میرے ابا بھی کافی لمبے ہیں، مگر انکو ایسا کیڑا نہیں ہے 🤒😂
🤒🤒🤒🚬
😂😂😂😂

faizi73
 

یہ مرد کا ہی مزاج ہے جو بیوی کو اہلیہ کہتا ہے.. کبھی سنا ہے کسی بیوی نے بھی شوہر کو اہل کہا ہو🤔🤔🤔🤔🤔

faizi73
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉

faizi73
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے کہ جو عورتیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو😇😻
میں نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہووے کہا "بھائ بول دیتی ہیں یار"😭😕😂

faizi73
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉

Aisa he ha na
f  : Aisa he ha na - 
faizi73
 

ایک کنوارے دوست نے اپنے ایک شادی شدہ دوست سے پوچھا:
یار تم نے اپنی بیوی کو کیسے اتنا مطیع کیا ہوا ہے
شادی شدہ دوست نے جواب دیا:
میں سگریٹ نہیں پیتا تھا لیکن پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا
نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی: سنیے آپ سگریٹ نہیں چھوڑ سکتے
میں نے کہا : نہیں
کہنے لگی پلیز میری خاطر چھوڑ دیجئے
میں نے کہا: یہ لو تمھاری خاطر آج سے سگریٹ پینا ختم اس کا اس پر اتنا زیادہ اثر ہوا کہ میری مطیع ہو گئی
کنوارے دوست کی شادی ہوئی اس نے بھی یہی فارمولا آزمایا
سگریٹ وہ بھی نہیں پیتا تھا
لیکن شادی کی پہلی رات سگریٹ سُلگا کر بیٹھ گیا
نئی نویلی دلہن کچھ دیر تو برداشت کرتی رہی، جب برداشت سے باہر ہوگئی تو بولی: :
سنیے اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجئے گا 😆

faizi73
 

پاکستان میں سب سے زیادہ دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں 😂
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں 🤣
آپنا حساب لا لو