Damadam.pk
faizzyshiekh's posts | Damadam

faizzyshiekh's posts:

Beautiful People image
f  : ✨ faizzyshiekh ✨ - 
faizzyshiekh
 

اگر محبت کروں گا بھی تو🤍
کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا 💜
وہ دیوانی جانتی تو ہوگی کہ نبھانی کیسے ہے 🫶✨😌🥀🎀

آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں🥰❤️
دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی 🙈❤️
f  : آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں🥰❤️ دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی - 
Turkish Celebs image
f  : اک عطر ساز لمس نے تکمیل کی مری، ورنہ کِھلا ہوا بھی مہکتا نہیں تھا میں..!! - 
Life Advice image
f  : Assalam 0 Alaikum - 
faizzyshiekh
 

اک عطر ساز لمس نے تکمیل کی مری،
ورنہ کِھلا ہوا بھی مہکتا نہیں تھا میں..!!

faizzyshiekh
 

آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا🥰 faizzysheikh 🥀

faizzyshiekh
 

ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنائیں گے
تم تھام کے رکھنا ہاتھ میرا
ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے 💕

faizzyshiekh
 

ہم ادا میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں 😍😌
لوگ بلاوجہ ہی ہمارا خیال رکھتے ہیں 🤗💕

Life Advice image
f  : ✨ faizzyshiekh ✨ - 
Jokes image
f  : ✨ faizzyshiekh ✨ - 
faizzyshiekh
 

🌸🖇️❤🩹🦋🎗️🌎🌀🔐♥️✨
کبھــی سوچتا ھوں کہ چُپ رہوں
یـونہی دھیــــــرے دھیـــرے گزار دوں
کبھـی سوچتا ہوں کہ دوں صـــــدا
تجھــے ایک بار ہــی پـــــکار لــوں
♥️✨

Beautiful People image
f  : ✨ faizzyshiekh ✨ - 
faizzyshiekh
 

ہم بھی تمہارے منانے کا انداز دیکھنا چاہتے ہیں
جاؤ ناراض ہیں ہم تُم سے . . . . .🖤

faizzyshiekh
 

ہم بھی تمہارے منانے کا انداز دیکھنا چاہتے ہیں
جاؤ ناراض ہیں ہم تُم سے . . . . .🖤

faizzyshiekh
 

اگر میں تمھیں" پاگل" کہوں تو🙊
تو تم نے کہنا ہے "صرف تمہارے لیے"😍🙈

faizzyshiekh
 

یہ کافی نہیں کہ تم خوبصورت ہی پیدا ہوئی ہو !
تمہیں مزید حَسین ہونے کے لئے میری بانہوں میں رہنا ہوگا..!!
💓🌸🔗🥀
faizzyshiekh 🥀

faizzyshiekh
 

کیا مجھے
تمہارا اتنا سا لمس مل سکتا ھے؟
کہ میں سر جھکائے
تمہارے آگے ذیست ہار دوں
اپنی رائیگانی کو
آنکھ سے بہا دوں اور_____ تم
میرے ماتھے کو چوم کر
مجھے ____ ایک اور زندگی بخش دو 💙❣

Paintings image
f  : کوئی دل میں اچانک آ بسا تھا ❤️ محبّت کی نہیں تھی ، ہو گئی تھی❤️ - 
Islamic Quotes image
f  : Assalam 0 Alaikum -