تُم سے ساری بات مُحبت کی ہے ...!!
ورنہ ہم خُود اَنّا کا دُوسرا نام ہیں🙂🖤
میرے لفظوں کو اتنی شدّت سے نہ پڑھا کرو
کُچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں پاؤگے___🌹
سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے، صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے، اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا؛ عورت عشق کی استاد ہے🥰❤️

تمہارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے ♥️
کہ تھک جائیں سارے وکیل ضمانت نا ملے ♥️
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن,
🍁
یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے..🖤



❤خلوص دل میں.۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺❤❤
❤نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤💥❤❤
🐼🖤


ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﺗﻢ ✨
ﮬﻢ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﻮ🖤
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی✌🏻🎯
خدا کے بندے ہیں ہم فرشتے تھوڑی ہیں۔۔🥀🤷🏼♀️



لازم نہیں ہے حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے🥀❤️🙂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain