تیری آغوش میں مل جائے پناہ
ہائے ہم اتنے خوش نصیب کہاں
❤😍🤗☺
#
نشہ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو
اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو
میں کوئی آگ نہیں ، آنچ نہیں ، دھوپ نہیں
کیوں پسینے میں شرابور ہوئی جاتی ہو 🔥
تیرے روپ کے آگے پھیکے چاند ستارے بھی.. بالیوالی, کنگن ونگن, زیور ویور کیا ؟
لال رنگ میں ملبوس ہے وہ شخص..🖤
لال رنگ کی قسمت سنور گئی ہوگی...🔥
سیاہ زلفوں سے اپنی عرق نچوٹ کر
اس نے آدب سے کہا لیجیے شراب پیجیے
یادوں کے روپ میں رہتے ھو میرے ساتھ......
تمھارے اتنے سے احسان کا ""سوبار شکریہ""
اندازہ گو کر ہی چکے ہیں آ جاتی ہے مٹھی میں یہ
آج مگر بے پردہ کریں گے دیکھیں گے پتلی سی کمر ہم
شب نچوڑیں گے رس کلی کا ہم
اس پہ ایسا وصال ڈالیں گے
اک تم پہ________ ہی نثار ہونا تھا
ہم اگر _______بے شمار بھی ہوتے
اس کے چہرے کو کبھی ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیــــلوں کے برابر تو فقط آنکھیں👀 ہیں
یہ بھیگی رات ، یہ ٹھنڈا سماں ، یہ کیف بہار
یہ کوئی وقت ھے ، پہلو سے اُٹھ کے جانے کا🔥
"تمھارے سانولے رنگ کی کشش مجھے ٬ حیسنوں کے پہلو میں ٹکنے نہیں دےگی۔۔!
خواہشِ دید کا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ عالَم ہے ،
تیرے دیکھے ہوؤں کو دیکھتے ہیں
اک دم اس کے ہونٹ چھوم لیے
یہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر 😍😘
Bebey
تو انتخاب رنگ میں مصروف اور ادھر
کوئی ترے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا
حسینوں کی بزم میں اگر ذکر ہمہارا نہ آئے۔
توہینِ حُسن ہو جاۓ توہینِ بزم ہو جاۓ💯✌️
🍁
تم اگر چاہو تو تجدید۔ محبت کے لیے
ایک ہلکا سا تبسم ، ایک انگڑائی بہت
تو مجھ سے میرے زمانوں کا پوچھتی ہے تو سن!
ترا جنوں، ترا سودا، تری طلب، تری یاد
🔥🔥 bebey
بدن کے جام میں کھلتے گلاب جیسی ہے
سنا ہے اُس کی جوانی شراب جیسی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain