آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو ❤️
تمہارے ہونٹ بہت خشک خشک رہتے ہیں
انہی لبوں پہ کبھی تازہ شعر ملتے تھے
یہ تم نے ہونٹوں پہ افسانے رکھ لیئے کب سے؟؟
الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں
کہ ہر صورت کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہے
وہ مری روح کی الجھن کا سبب جانتا ہے
جسم کی پیاس بجھانے پہ بھی راضی نکلا
عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہاے میں آپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت💕
Misssssssssssss u so much my old 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😘😘😘friend
اک طرف میں ہوں اک طرف تم ہو
جانے کس نے کسے "خراب" کیا
اس قدر قرب کے بعد ایسے جدا ہو جانا
کوئی کم حوصلہ انساں ہو تو مر بھی جائے
عشق کرنے کا ارادہ ہرگز نا تھا
بخدا ہوگیا دیکھتے دیکھتے🖤
یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے، سمجھا کر
اگر میں پاس بٹھاوُں تو پاس بیٹھا کر
ہاۓ!!!!!! تم کتنی خوبصورت ہو۔۔۔۔
ہاۓ!!!!!! تم کو بھی خاک ہونا ہے
قابلِ غور نہیں ہو سکتا
آپ سا اور نہیں ہوسکتا
کہیں وه ذائقہ _______تحلیل ہی نہ ہو جائے
میں اس سے مل کے __ کسی سے نہیں ملا برسوں
لوگ دیوانے ہیں چاپلوسی کے
ہم کہاں جائیں بدتمیزیاں لے کر
جیت جاتا ھوں سب محاذوں پر
بالکونی میں ____ مارا جاتا ہوں
😉😉😉😉
تجھ کو بوسہ بھی دونگا تو گردن پہ
میری جان میں تیری کمزوریوں سے کھعلوں گا🙈😍
میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا
پر بن تیرے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کـمال دیتا ہے
اگر تیری یاد کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا😊
حسن کا کیا کام سچی محبت میں
رنگ سانولا بھی ہو تو یار قاتل لگتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain