مُجھے فُرصت کہاں کہ موسم سُہانہ دیکھوں..
میں تیری ذات سے نِکلوں تو زمانہ دیکھوں ..😘😘😘😘😘😘😘
اب کے گر تُو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبا ہو جائیں۔۔۔!!
ایک ہی وعدے سے سو بار اسے بہلا دو
آدمی عشق میں بچوں کی طرح ہوتا ہے
سنا ہے روک دیتی ہو ، سنا ہے ٹوک دیتی ہو
بتاؤ کیا نہیں کرنا؟ میں وہی کرنے آیا ہوں...
کبھی جو شدتِ محرومی میں تمہارے بعد
کسی سے لپٹیں تو وہ کاش بد لحاظ نہ ہوخط
آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ ؟
آپ کب سے____ اس قابل ہوگئے ؟🌺
دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
❤️
علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا
میں جانتا ہوں مرا ہی قصور نکلے گا
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیں
صحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
مضمون لکھ رہا تھا میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کہ ہونٹ تیرے یاد آگے ☕💗
نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے 😊
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے🔥
ﺗﻢ ﻧﯿﻨﺪ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺳﻮ ﮐﮯ ﮔﺰﺍﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺣﯿﺎﺕ
ﺗﻢ ﺭﺍﺕ ﮬﻮ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ..!!
زندگی ایک کش میں جینا چاہتا ہو
تیرے لبوں سے لگی سگریٹ پینا چاہتا ہو 💔
سگریٹ کا آخری کش لگاتے ہوئے میں اُس سے بحث جیتنے ہی والا تھا.
کہ
اُس نے اپنے بال کھول دئیے..
محبت عام ہے جاناں ، مجھے اپنے خزانے سے کوئی ، نایاب غم بھیجو 🖤
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
کل کا بوسہ تو مٹ گیا ہو گا نا 😲
کہو تو نیا نشان چُھوڑ دیں ہم 😍🙈
میں نے ہاتھ کو چو ما ۔۔۔تو اس نے کہا 🙈
ان ہونٹوں پہ زہر لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا 🙈😍😍
اس نا محرم کو میرا محرم کردے مولا
وہ میرے خواب میں میری خواب گاہ تک آیا تھا 💔🔥🥀✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain