🌷اگر ہوجاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ💕
🌺قسم سے ہم کبھی تم پر دھوپ نہ آنے دیتے💕
❤️
دور رہ کر کیا ملے گا تمہیں___؟
قریب آو تمہیں خود میں سما لوں۔
تمہارے ہاتھوں کی زینت بڑھانے کے لیے
گلاب کو پرو کر گجرے میں لے آیا ہوں ۔۔
تلخ شکوے لب شیریں سے مزہ دیتے ہیں
گھول کر شہد میں وہ زہر پلا دیتے ہیں
تیری نگاہ کو دیکھوں ، یا کرتا چلوں گناہ
ایسے بھنور میں ڈالا کہ ، سوچا نہیں گیا.!!!
❤️
ہائے وہ پگلی مانو بلی بن کر
میرے چوزے جیسے دل کو کھا گئی
میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
وہ میرے سینے سے لپٹی تھی اور کہتی تھی
کسی نے دیکھ لیا تو بہت برا ہوگا
تجھے گنوا بھی چکے ہیں، تجھے بھلا بھی چکے
میں سوچتا ہوں کہ اب اس کے بعد کیا ہوگا
انا کی جنگ پہ تاریخ جب بھی لکھی گئی
شہادتوں کی جگہ جاں بحق لکھا ہوگا
حضور میری نگاہوں سے تھوڑا دور رہیں
نظر پڑی جو ہماری تو مسئلہ ہوگا
maire.....................
تیرے پہلو میں... تیرے دل کےقریب رہنا ہے❤❤
میری دنیا ہے یہی ...... مجھ کو یہیں رہنا ہے ❤❤❤❤
اتنا دکھ تو دانش کی موت کا نہیں 😭ھوا جتنا لاہور قلندر کے ہارنے پر ہوا ہے
😂😂😂
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے__🍵
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے__🍵
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
سردی کے موسم میں لگے تجھے محبت کی ٹھنڈ
اور تُو مجھے تڑپ کے مانگے چائے کی طرح
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک اور واٹس ایپ پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم!
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔۔!😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain