کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!
جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ بلکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور تمہاری آواز۔۔۔
تمہاری آواز مجھے بےحد پسند ہے۔ تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر، تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔!👑❤️
|•••💝🔐🖇✨•••|
سنو یارمن ۔۔!♥️
تم محبت ہو
اور مجھے محبت کی ضرورت ہے ،
اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں دو اور مجھے زندگی بخش دو۔۔۔💝
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!
جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ بلکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور تمہاری آواز۔۔۔
تمہاری آواز مجھے بےحد پسند ہے۔ تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر، تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔!👑❤️
خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے
اُٹھا کر ہاتھ بس اتنا کہا "جو تیری رضا🍁
یہ دنیا کچھ بھی کہے مگر سچ ھے✨🌸
تیرے ہونٹ نا ہوتے تو ذائقے ادھورے رہتے
تیری آنکھیں بنیں تاکہ, روشنی کو معنی ملیں ❤️
سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل
اک پل بھی تیرے نام کا ناغہ ---نہیں کرتے. 🥰❤️
تیرے احساس میں ڈوبوں تو مہک جائے دماغ
تجھ کو سوچوں تو میرے جسم میں خوشبو آئے...!!💕
تیرے احساس میں ڈوبوں تو مہک جائے دماغ
تجھ کو سوچوں تو میرے جسم میں خوشبو آئے...!!💕