مرد اور عورت کی محبت میں جسم لازمی حصہ ہے اور یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے اور یہی اصل محبت ہے ۔ جو عورت سے محبت اس کے جسم کے بغیر کرنے کا دعویٰ کرتا ہے وہ جھوٹ بولتا ہے ۔جب وہ عورت کے جسم کے حصول میں ناکام ہوتا ہے تو شدتِ جذبات میں اس محرومی کو پاک محبت اور پاک عشق کا نام دے کر خود کو تسلی دینے کی کوشش کرتا ہے ۔ اس محرومی اور ناکامی کے ارتکاز کو بدلنے کیلئے وہ مذہب میں پناہ لینے کی کوشش کرتا ہے اور پھر اسے عشقِ حقیقی کا نام دیتا ہے۔🖤
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں🥀🥀 کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں 🥀 کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں💕🥀 کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں💕🥀 یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات💔🥀 آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے💔🥀 اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں