سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے ✨
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے ✨
" دل بسانا ہو تو
اک شخص بہت ہوتا ہے 🥀🖤
⚘مانگے جو مجھ سے تیرے نام کا صدقہ⚘
🌺میں خود کو دے دوں تیرے سر سے وار کر
ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥️
😊😊
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔
اور ہمیشہ ہر مرد کا معاملہ
ایسا نہیں ہوتا کہ اسے صرف
عورت چاہئیے ہوتی ہے...
بلکہ... کسی کسی کو صرف
اس کی "من پسند" عورت کی ہی
طلب ہوتی ہے بس..!! ♥️
تمہارے لمس مختصر کی قسم
تا عمر یہ تم سے منسوب رہے گی۔۔۔🥀❤
assalamualaikum
Allah Hafiz ❤️
Gud morning have a good day 🌹

