ﻟَﺒُﻮﮞ ﮐﯽ ﺳَﺮﺳَﺮﺍﮬﭧ ﺳﮯ،😘
ﺑَﺪﻥ ﮐﮯ ﭼُﻮﺭ ﮬﻮﻧﮯ ﺗَﮏ،👌
ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮫ ﮐَﻮ ﺍِﺱ ﻃَﺮﺡ ﭼﺎﮬﻮﮞ،😍
ﮐﮧ ﻣَﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺭُﮎ ﺟﺎﺋﮯ🙈
Far#
❣️مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے
❣️ھائے___ پھر آپ سے محبت کر بیٹھے___✨🥀❤
تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام
اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں