Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

.q4 .q4

Funny joke
f  : آپ psl میں کس کو سپوڑٹ کر رہے ھو میں تو کیمرا مین کو .a5 .a5 - 
farhad567
 

دل کر رہا ہے کہ آج چهوڑ دوں سب کچھ💔
ہنسنا، بولنا ، کہنا، سننا اور یہاں تک کہ "جنیا بهی" 🥰

farhad567
 

اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ھے تُم تو بہت بےحِس ہو۔۔۔۔!!

farhad567
 

.d5 .m5 .a5

farhad567
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں

farhad567
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

Gud morning 🌅

farhad567
 

Subha bakheer

farhad567
 

کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہی تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میری" ہیر " بن چکی ہو تم
مجھے بھی تم " رانجھا " کرڈالو

farhad567
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️⁩

farhad567
 

اب تمھیں کیا کیا ؟ بتائیں اس
دل کے!!
..... ارماں
بس .میری محترمہ ، پٹھانی
ہونی چاہیے!!

farhad567
 

تمہیں بتا تو دُوں گاؤں کا نام میں لیکن
تمہارے شہر کی بَسّیں وہاں نہیں جاتیں!🖤

farhad567
 

وہ مـستقل عـادی ہـے عارضـی مـحبت کا💔
وہ مـیرے بعد کـسی اور سے دل لگا لـے گـا🔥💔

farhad567
 

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے_ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہےتب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے_
خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف ، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے🙃🍂
آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے_❣️

farhad567
 

تیری خواہش کر لی تو کونسا گناہ کر لیا❤️
لوگ تو دعا میں پوری کائنات مانگ لیتے ہی💓

farhad567
 

تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤

farhad567
 

آج پهر دل نے اک تمنا کی
آج پهر دل کو هم نے سمجهایا

farhad567
 

وہ بھی کیا موقع ہو گا جب
میں تم اور ساتھ چھوٹا ہو گا 😂😂🙈🙈🙈