میرا ہونے میں تمہارا ہی فائدہ ہے
مفت میں ملتان دیکھ لو گی❤️
آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں.
آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•
💔
تیری الفت میں اے جان جاناں ہم کو مر جانا ہے
خود سے بھی ذیادہ چاہنا ہے تم کو ایسا پیار کر جانا ہے ......

دل کر رہا ہے کہ آج چهوڑ دوں سب کچھ💔
ہنسنا، بولنا ، کہنا، سننا اور یہاں تک کہ "جنیا بهی" 🥰
اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ھے تُم تو بہت بےحِس ہو۔۔۔۔!!
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
Gud morning 🌅
Subha bakheer
کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہی تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میری" ہیر " بن چکی ہو تم
مجھے بھی تم " رانجھا " کرڈالو
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️
اب تمھیں کیا کیا ؟ بتائیں اس
دل کے!!
..... ارماں
بس .میری محترمہ ، پٹھانی
ہونی چاہیے!!
تمہیں بتا تو دُوں گاؤں کا نام میں لیکن
تمہارے شہر کی بَسّیں وہاں نہیں جاتیں!🖤
وہ مـستقل عـادی ہـے عارضـی مـحبت کا💔
وہ مـیرے بعد کـسی اور سے دل لگا لـے گـا🔥💔
کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے_ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہےتب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے_
خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف ، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے🙃🍂
آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے_❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain