کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے_ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہےتب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے_ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف ، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے🙃🍂 آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے_❣️