تیرے گھر آکر الائچی والی #چاۓ پئیں گے
شرط یہ ہے تو الائچی منہ سے کھولے گی😊
پوچھا کسی نے کو نسی خوشبو پسند ہے
میں نے تیری زلفوں کا قصہ سنا دیا
💞💞
اگر آپ مُیسر ہیں تو
پھر سارا جہاں، تخلیہ
❤️❤️
" دعائیں کروائی نہیں جاتیں ، دعائیں لی جاتی ہیں" کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر♥️✨
کوئی پوچھے رشتہ کیا ہے تو بتا دینا
دو جسموں میں ایک جان بستی ہے💓💕.
میں تمہیں سردی بھی نہ لگنے🙌💃 دوں ۔۔۔۔🙌😘
تم نظر کی بات کرتے ہو ۔۔۔۔😋