ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉﺯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﻣﯿﻨﭩﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ " ﺍﯾﮑﺴﯿﮉﻧﭧ " ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ :\
حد ہی ہو گئی 😕😂😜😃
َ
کوئی تعبیر بتائے گا،
صاحب۔۔۔۔
خواب میں سجی سجائی کار آتی ہے۔۔😉😂😜
"ﭘﺮﺩﮦ ﻧﻈﺮ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﺳﻮﭺ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﻮ
ﺑﺮﮨﻨﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ.... 😊
شادی شدہ خواتین تو مجھے ایسے فالو کر رہی ہیں جیسے میں شوھر یا ساس کو قابو میں رکھنے کے طریقے بتاتا ہوں😂😁😜😂😄
افسوس ہوتا ہے تیری خالی کلائی پر "
کبھی ہم دل تراشیں گے تیرے کنگن بنائیں گے ..🌸🔥
Farhad Shah
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو__
تو سمجھ لینا __
کہ تم اشرف المخلوقات ہو .. !!!😊
جن کی کوئی نہیں سنتا انکی میں سنتا ہوں اور پھر بلاک کر دیتا ہوں 😜😂😁😜😜
اپنے دل کا خاص خیال رکھو کہ وہ تمہارے چہرے پر عیاں ہوتا ہے____🔥
محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے عیب نظر آتے ہیں مگر نظر انداز کر دیتی ہے ❤
#Far...