Memon Kaha Mar gayee ho aj.....,😠
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻫﺎﮔﮧ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﻮﮌﮮ ﺗﻮ ﻣﻨﺖ ﮐﯽ
ﺑﺎﻧﺪﮬﻮﮞ ﮈﻭﺭ ﭘﯿﺎ
ﭼﻞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﭼﻞ ﭘﮭﺮ
ﺳﮯ ﻧﺎﺗﺎ ﺟﻮﮌ پیا ❤😍
جب آئن_لائن اتا ہوں
لڑکیاں ایسے غائب ہوتی ہیں
جیسے میرا ادھار دینا ہو سب نے😃😂😝😒😜
سنو جاناں میں نے گیزر لگوا لیا ہے 😊 اب تم بے دھڑک ہو کے میرے خواب میں أ سکتی ہو 😉😂😂
ایک Id سے جانُو😍
اور دوسریid سے bro 😱
کہنے والوں کا قیامت کے دن الگ حساب ہوگا😡😝😜😜
آج اس کا آخری میسج آیا.😕😕
بارات آگئی ہے میری۔
پیسے پھینک رہے ہیں ۔
لْٹنے ای تے آجا ..😥😓😜
ہائے۔۔۔تم کتنے خوبصورت ہو 😊
ہائے۔۔۔ تم نے بھی خاک ہونا ہے۔۔۔!!.☺️💝
🔥
دیکھنے والو اپنی اپنی منت دل میں رکھو
میں اس رات کا ٹوٹنے والا آخری تارا ھوں