پہلی محبت ہمیشہ غلط شخص سے ہوتی ہے
اور دوسری محبت ہمیشہ صحیح شخص سے غلط وقت پر ہو جاتی ہے ۔۔۔ 😊
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر
غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں۔ 🔥
میری سادہ سی مسکراہٹ میں
تیری چاہت کے رنگ بولتے ہیں.... 😊😍
سینے سے تیرے سر کو لگا کر۔
سنتا ر ھوں میں نام اپنا.. ❤
ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺁﻧﺴﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮨﯽ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، ﺟﻮ ﺁﭘﮑﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ 💙
میں محور شوخى، مستی و انا ہوں
میں رنگین خيالوں کا الجھا ہوا جہاں ہوں____🔥
وہ کہتی ہے تم خود پہناؤ گے تو پہنوں گی میں
بہت سنمبھال کر رکھی ہیں یہ چوڑیاں میں نے
وہ کہتی ہے تم خود پہناؤ گے تو پہنوں گی میں
بہت سنمبھال کر رکھی ہیں یہ چوڑیاں میں نے
وہ کہتی ہے تم خود پہناؤ گے تو پہنوں گی میں
بہت سنمبھال کر رکھی ہیں یہ چوڑیاں میں نے
تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔
منافقت سے پاک ہونا چاہیے
Tera satiyaa nas Damadam k admins sary frnd ...gaib kr diye