ye ha Allah sy mangi hui muhbt ka hal shi ha,hmesha khush rho
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ، اور پھر بتا مجھ کو🤗
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں؟
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ، اور پھر بتا مجھ کو🤗
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں؟😊
بہت اچهی لگتی ہے عادت اسکی جب وہ
نظریں جهکا کہ کہتا ہے_____تمہیں حق ہے
غائبانہ شریک کر کے تجھے😍😍
آج چسکی بھری ہے چاۓ کی.😊😊
جو بس جاتے ہیں دل میں دھرکن بن کر❤❤
دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتا😍🙈
دھڑکن کو بھی راستہ دیجیئے جناب😍
آپ تو سارے دل❤پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں🙈