ye ha Allah sy mangi hui muhbt ka hal shi ha,hmesha khush rho
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ، اور پھر بتا مجھ کو🤗
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں؟
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ، اور پھر بتا مجھ کو🤗
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں؟😊
بہت اچهی لگتی ہے عادت اسکی جب وہ
نظریں جهکا کہ کہتا ہے_____تمہیں حق ہے
غائبانہ شریک کر کے تجھے😍😍
آج چسکی بھری ہے چاۓ کی.😊😊
جو بس جاتے ہیں دل میں دھرکن بن کر❤❤
دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتا😍🙈
دھڑکن کو بھی راستہ دیجیئے جناب😍
آپ تو سارے دل❤پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں🙈
تمہیں پتا ہے ؟ یہ میری دھڑکنوں کا ردھم
تمہارے نام کی میٹھی دُھنیں بناتا ہے😍❤️
میری آنکھوں میں آؤ_____چھپ جاؤ،
بھول جاؤ گی تم سب پناہ گاہیں...!♥
کہیں پہ رک کے لپٹ جائیں اک دوجے سے__
سفر تمام نہ ھو جاۓ باتوں باتوں میں__😍
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا😍🙈
لیکن پھر بھی ان دو آنکھوں سے آخر کتنا دیکھا جا سکتا تھا👀❤
خوش رہو یا خفا رہو
دور رہو اور دفع رہو..
قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس
تیرا ماتھا میرے ہونٹوں کےبرابر آئے۔
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا 🔥💔
محبوب کو دیکھ کر آنکھیں شرم سے جھک جائیں🙈
یہ محبت کی سب سے خوبصورت ترین ادا ہوتی ہے 🥰🤗