❤ ہم جیسے لوگ کالے جوڑوں میں ہی اچھے لگتے ہیں،
کسی کا صدقہ ہیں ہم تو_____کسی پر وارے لگتے ہیں. ❤
مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ😍😘🙈
تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ہے😍😘
وہ آئے گا تو سینے سے جا لگیں گے
سماجی دوریاں تو غیروں تلک ہیں۔
کہیں پہ رک کے لپٹ جائیں اک دوجے سے__
سفر تمام نہ ھو جاۓ باتوں باتوں میں__😍
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو🙈
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے 😘😍
"دعا ہے میری"
کوئی بھی کبھی کسی نا محرم
کیلئے اداس نہ ہو💔"
والدین پابندی لگایںں تو تنگ نظر 😒
جانو لگایںں تو کیریںنگ 😮😕😏
تالیاں پلیز 😂👏👏
کہ صبر اتنا رکھو عشق بے حد نہ بنے
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے 🙃
مسئلہ دسترس سے باہر ھے
میں اُسے بُھولنے سے قاصر ھوں۔