Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

طلاق یافتہ عورتوں میں %80 😳😲تعلیم یافتہ عورتیں ہیں
اس میں قصور تعلیم کا ہے یا تربیت کا؟؟؟؟

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

.g4 .g4

farhad567
 

کہیں شرارت، کہیں شوخی___ کا گماں ہوں، میں!
کہیں درد، کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں🔥

farhad567
 

وہ مجھے زندگی____ کہتی ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں

farhad567
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
🥀

farhad567
 

• میرا ہاتھ تھام کر وہ کچھ اس طرح محبت کے بارے میں بتا رہا تھا جیسے کسی کافر کو مسلمان کر رہا ہو🙂

farhad567
 

آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں😍❤

farhad567
 

اس قدر ہم تیرے دل میں...❤..اتر جائیں گے...!!😊🙉
تیری دھڑکنوں کا تسلسل ہی بگڑ جائے گا...!!!🙈💘

farhad567
 

Gud morning 🌞

farhad567
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں..

farhad567
 

Gud night 💤😴

farhad567
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!!

farhad567
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!! 💕

farhad567
 

ممکن ہیں زندگی کے معنی کچھ اور بھی ..!!
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے۔۔۔

farhad567
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا..!!
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. !!💔

farhad567
 

وہ واحد انسان ہے جس کے لئے میں نے
خود کو بگاڑا بھی ہے اور سنوارا بھی ❤🌸

farhad567
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!! 💕