Gud morning 🌞
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں..
Gud night 💤😴
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!!
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!! 💕
ممکن ہیں زندگی کے معنی کچھ اور بھی ..!!
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے۔۔۔
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا..!!
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. !!💔
وہ واحد انسان ہے جس کے لئے میں نے
خود کو بگاڑا بھی ہے اور سنوارا بھی ❤🌸
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا، 😍
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں...!! 💕
دیکھو ہم نے #رب سے کیا مانگا ہے😇💑😍
اپنے #ہاتھوں میں تمھارا #ہاتھ مانگا ہے😍😘
-:#مرشد یہ لوگ میری #پوسٹ پہ نہیں آتے!🙄
مرشد ان #سے_پوچھو انھیں #مسئلہ کیا ہے؟؟😒🤔
اسکو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری۔
اسکو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا۔
تو ہے میری من چاہی دعا ۔۔۔
اور کچھ نہ مانگون اک تیرے سوا ❤
میری ساری خواہشوں میں اول ہے 😍
اس کو جان بوجھ کار پریشاں کرنا ۔😂🔥
ایک شہزادہ ہے، کہانی میں بہت اچھا سا
ایک شہزادی ہے، جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے ❤
تھوڑا سا سفر ___بس اور تھوڑا سا..!!
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے.!!
دھڑکن کو بھی راستہ دیجئیے جاناں..!!
آپ تو سارے دل پر قبضہ کئے بیٹھی ہیں-..!!❤
وہ اگر سمجھ سکیں تو بس اتنا کہنا ہے اُن سے
ہم اگر ہیں تو صرف اُن کے ہیں...
خان صاحب
پیٹرول 20 روپے کر دیو
ملنا تے ہے نیں
چلو شغل ای سہی 😋😋😋😂😁
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں دل کرتا ہے پوری پراپرٹی ان کے نام کردوں🙈❤️😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain