میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔
• میرا ہاتھ تھام کر وہ کچھ اس طرح محبت کے بارے میں بتا رہا تھا جیسے کسی کافر کو مسلمان کر رہا ہو🙂
تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں😍
خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣
تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی ھے..
Gud evening
Gud afternoon
مرشد ہاتھ ملانے سے کترا رہی تھی وہ
مرشد اسے سینے سے لگانا پڑا مجھے....😍
😍❤