Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

• میرا ہاتھ تھام کر وہ کچھ اس طرح محبت کے بارے میں بتا رہا تھا جیسے کسی کافر کو مسلمان کر رہا ہو🙂

farhad567
 

تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں

farhad567
 

آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں😍

farhad567
 

خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣
تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی ھے..

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

Gud evening

farhad567
 

Gud afternoon

farhad567
 

.f6 .f7

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

مرشد ہاتھ ملانے سے کترا رہی تھی وہ
مرشد اسے سینے سے لگانا پڑا مجھے....😍
😍❤

farhad567
 

حلیم لے آیا ہوں
کیونکہ حلیمہ لانے والی بوتھی ہی نہیں ہے 😁

farhad567
 

مرشد مجھے ترکی جانا ہے🙏🙏🙏
پاکستانی لڑکیاں بیلنس مانگتی ہیں🙇🙇🙇

farhad567
 

.q4 .q4

farhad567
 

کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں..!!
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے..💖

farhad567
 

کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں..!!
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے..💖

farhad567
 

میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،..!!💗
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا...!!!💗

farhad567
 

میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،..!!💗
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا...!!!💗

farhad567
 

خان صاحب
پیٹرول 20 روپے کر دیو
ملنا تے ہے نیں
چلو شغل ای سہی .a5 .a5

farhad567
 

دھڑکن کو بھی راستہ دیجئیے جاناں
آپ تو سارے دل پر قبضہ کئے بیٹھی ہیں-..

farhad567
 

یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں دل کرتا ہے پوری پراپرٹی ان کے نام کردوں🙈⁦❤️⁩😁