تم کہاں تک کروگے دل جویی
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
تم کہاں تک کروگے دل جویی
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
میری جگہ اگر تم ھوتے
اے محترم
قسم سے مرچکے ھوتے...
میری جگہ اگر تم ھوتے
اے محترم
قسم سے مرچکے ھوتے...
سنو کہ اب هم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں اب کوئی خسارہ نہیں چلے گا_ <3
#Far...
ایک Id سے جانُو😍
اور دوسریid سے bro 😱
کہنے والوں کا قیامت کے دن الگ حساب ہوگا😡😝😜😜
آج میں آپکو بتاؤنگا چاۓ بنانے کا طریقہ..... ☕😍
ایک عدد چھوٹا بہن/بھائی لیں اسے دو عدد چپیڑیں لگایں اور کہیں چل اٹھ جا کر چاۓ بنا... 😜😉
آج اس کا آخری میسج آیا.😕😕
بارات آگئی ہے میری۔
پیسے پھینک رہے ہیں ۔
لْٹنے ای تے آجا ..😥😓😜
ایک عدد خراب توپ کی سلامی جو ان باکس میں hi لکھ کر وفات پا جاتے ہیں 😂😲😜😃😃😜
لڑکی::: ٹیکسی ڈرائیور سے یہ دیکھو ذرا میری
میری لپ سٹک کیسی لگ رھی ھے💋💋💋👄👄
ڈریئوار::: میڈم لگ تو ٹھیک ھی رہی ھے لیکن
میں نے کرایہ ہی لینا ھے😜😁😂🙈
اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو 😒😁🤣
ہائے۔۔۔تم کتنے خوبصورت ہو 😊
ہائے۔۔۔ تم نے بھی خاک ہونا ہے۔۔۔!!.☺️💝
🔥
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر
غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں۔
میری سادہ سی مسکراہٹ میں
تیری چاہت کے رنگ بولتے ہیں.... 😊😍
“عزتِ نفس کی ایک شکل یہ ہے کہ تم اس شخص سے دوری پہ رہو جسے تمہاری قیمت کا ادراک نا ہو” 💕
#Far
لوگ آب حیات ڈھونڈتے پھرتے ہیں ۔
ہم اس اک حیات سے گھبرائے ہیں ۔۔ 😍😊
سینے سے تیرے سر کو لگا کر۔
سنتا ر ھوں میں نام اپنا.. ❤
#Far....
ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺁﻧﺴﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮨﯽ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، ﺟﻮ ﺁﭘﮑﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ 💙
#Far
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain