کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟
آج کچھ وقت نکالا ,میں نے کنگھی کر لی.
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
مرشد
اسے لگا تھا کے میں پاؤ پکڑ کے روکوں گا...
Guzar gae Eid b
مجھے خبر نہ ہوئ کیا تلاش تھی اسکو
جو میری ذات کے صفحے پلٹ گیا یونہی
Gud night 😴😴😴
Gud morning
مجھے خبر نہ ہوئ کیا تلاش تھی اسکو
جو میری ذات کے صفحے پلٹ گیا یونہی
Eid Mubarak 💞💞💞💞
لو جی سب بھاٸیوں چاند رات اور عید مبارک
SB ko Chand rat Mubarak ho
میرے اکیلے پن پہ مت جانا
میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے
میرے اکیلے پن پہ مت جانا
میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے
خط کی خوشبو یہ بتا رہی تہی
لکھتے ہوۓ اس کے بال کھلے تہے
بددعا نہیں دیتا
فقت اتنا کہتا ہوں
کہ جس پے آجاۓ تیرا دل
وہ بےوفا نکلے