شادی شدہ خواتین تو مجھے ایسے فالو کر رہی ہیں جیسے میں شوھر یا ساس کو قابو میں رکھنے کے طریقے بتاتا ہوں😂😁😜😂😄
جن کی کوئی نہیں سنتا انکی میں سنتا ہوں اور پھر بلاک کر دیتا ہوں 😜😂😁😜😜
نظر کافی کمزور ہوگئی ھے تمھاری
مجھ کو بھی تم اب کم دیکھتے ہو
اپنے دل کا خاص خیال رکھو کہ وہ تمہارے چہرے پر عیاں ہوتا ہے____🔥