Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے عیب نظر آتے ہیں مگر نظر انداز کر دیتی ہے ❤

farhad567
 

مجھے ایسی لڑکیوں سے بہت ڈر لگتا ھے 😡😂
جو اچانک_لڑکا بن جاتی ھیں 🙄😞
😁😂

farhad567
 

خاموشی بھی کسی کو یہ بتانے کا طریقہ ہے کہ تم نے اچھا نہیں کیا......!!! 😊

farhad567
 

ﺗﻮﺟﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻦ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ کی ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮔﮭﭩﻦ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ..! 😊❤

farhad567
 

جب آئن_لائن اتا ہوں
لڑکیاں ایسے غائب ہوتی ہیں
جیسے میرا ادھار دینا ہو سب نے😃😂😝😒😜

farhad567
 

سنو کہ اب هم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں اب کوئی خسارہ نہیں چلے گا_

farhad567
 

ایک Id سے جانُو😍
اور دوسریid سے bro 😱
کہنے والوں کا قیامت کے دن الگ حساب ہوگا😡😝😜😜

farhad567
 

آج اس کا آخری میسج آیا.😕😕
بارات آگئی ہے میری۔
پیسے پھینک رہے ہیں ۔
لْٹنے ای تے آجا ..😥😓😜

farhad567
 

جب سے پنجابی فلمیں بننا کم ہوئی تب سے گندم کی پیداوار اچھی ہو رہی۔ورنہ ادھا کھیت تو بِلو ناچ ناچ کر تباہ کر دیتی ہے 🤣😒🤣

farhad567
 

لڑکی::: ٹیکسی ڈرائیور سے یہ دیکھو ذرا میری
میری لپ سٹک کیسی لگ رھی ھے💋💋💋👄👄
ڈریئوار::: میڈم لگ تو ٹھیک ھی رہی ھے لیکن
میں نے کرایہ ہی لینا ھے😜😁😂🙈

farhad567
 

ہائے۔۔۔تم کتنے خوبصورت ہو 😊
ہائے۔۔۔ تم نے بھی خاک ہونا ہے۔۔۔!!.⁦☺️⁩💝
🔥

farhad567
 

- اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے، یقین جانو فرش سے عرش تک بس وہی بہترین ہوتا ہے۔ ❤

farhad567
 

- اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے، یقین جانو فرش سے عرش تک بس وہی بہترین ہوتا ہے۔ ❤

farhad567
 

Gud morning

farhad567
 

.n5 .n5

farhad567
 

.n5 .n5

farhad567
 

.n5 .n5

farhad567
 

.d5 .d5

farhad567
 

Gud afternoon 😊

farhad567
 

کچھ الفاظ محض الفاظ نہیں کیفیات ہوتے ہیں !! وہ تب ہی سمجھ آتے ہیں جب خود پر گزرتے ہیں