آتی_____ نہیں تھی نیند مجھے رات بھر 🍁🥀
پھر اُس نے میری آنکھوں پہ اک خواب دم کیا
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
🙏
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 🖕
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 🖕
اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو۔.....!!!!🚸
سنگ مر مر پر چلو گے تو پھسل جاؤ گے ....!!!!😍
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
"_محبت سچی ہو جِن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯🙃
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❣❣
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 🖕
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا
نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے...
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے...!!!
**__دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا
**__کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی_
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
```شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے...```
_یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊________💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain